Tuesday, April 7, 2020

غیر ملکی ادارے کا سروے، 71 فیصد پاکستانیوں نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کر دیا


>آسٹریلوی ادارے آئی آر آئی ایس کی جانب سے کروائے گئے سروے میں (10) فیصد لوگ حکومتی اقدامات سے ناخوش! اکثریت کی رائے میں عوام میں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے سب سے بہتر پنجاب حکومت جبکہ وائرس کی روک تھام کیلئے سب سے بہتر سندھ حکومت کام کر رہی ہے-